- Advertisement -
کابل ۔ 12 اپریل (اے پی پی) افغان سیکورٹی فورسز نے کاروائیوں کے دوران 26عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، ہلمند میں ٹریفک کے حادثے میں 13افراد ہلاک اور48سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ قندوز میں افغان فورسز نے نیٹو کے تعاون سے شدت پسندوں کے خلاف کاروائی کی ۔یہ کاروائی ضلع چاردرہ اور پنجشیر قلعہ میں کی گئی۔حکام کے مطابق کاروائی میں 26عسکریت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599
- Advertisement -