نیویارک ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں امریکی افواج کی اضافی تعیناتی پر خوش ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق افغان صدر نے اپنے ایک بیان میںامریکی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں بہتری آئے گی۔ا