33.2 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغان صوبہ ننگرہار میں افغان اور اتحادی فضائی حملوں میں داعش کے...

افغان صوبہ ننگرہار میں افغان اور اتحادی فضائی حملوں میں داعش کے کمانڈر سمیت 21 جنگجو ہلاک ہرات اور غزنی میں 20 شرپسند مارے گئے، دھماکہ کے نتیجے میں 10 جنگجو ہلاک

- Advertisement -

کابل۔ 21 اپریل (اے پی پی) افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں افغان اور اتحادی فضائی حملوں میں داعش کے کمانڈر سمیت 21 جنگجو ہلاک اور درجنوں زخمی،صوبہ ہرات اور غزنی میں افغان سکیورٹی فورسز کی انسداد دہشتگردی کی کارروائی میں 20 شرپسند ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ صوبہ غزنی میں مسجد کے اندردیسی ساختہ بم بناتے ہوئے دھماکہ کے نتیجے میں 10 جنگجو ہلاک ہو گئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1847

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں