اقتصادی رابطہ کمیٹی نے‏جنوبی پنجاب کی 16 تحصیلوں کے دیہی علاقوں کے لئے 96 ارب روپے کی لاگت کی منظوری دیدی ، اسدعمر

115
وزیراعظم عمران خان نے عوام کےلئے ا بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کیا وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس، وزیراعظم کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت ہنر سب نوجوانوں کے لئے پراجیکٹ کا جائزہاسد عمر

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے‏جنوبی پنجاب کی 16 تحصیلوں کے دیہی علاقوں کے لئے 96 ارب روپے کی لاگت کی منظوری دیدی ہے۔

اپنے ٹویٹ میں کہاکہ ان میں صاف پانی اور صفائی کا منصوبہ آج ایکنک نے منظور کر دیا ہے۔