- Advertisement -
اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے گوادر بندرگاہ خطے میں اقتصادی مرکز بن جائے گی۔ بلوچستان میں بے روز گاری اور غربت ختم کرنے میں مدد ملے گی، اقتصادی ماہرین
اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے پاکستان، خاصکر گوادر بندرگاہ خطے میں اقتصادی رکز بن جائے گی ۔منصوبے سے بلوچستان میں بے روز گاری اور غربت ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ تجزیہ کاروں اور اقتصادی ماہرین نے ان خیالات کا اظہار ریڈیو پاکستان کے نیوز اینڈ کرنٹ آفیئرز چینل کے پروگرام ہفتہ رفتہ میں کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=93
- Advertisement -