21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیاقراءپبلک ہائی سکول سسٹم شاہ عالم پل میں یوم آزادی تقریب کا...

اقراءپبلک ہائی سکول سسٹم شاہ عالم پل میں یوم آزادی تقریب کا انعقاد

- Advertisement -

پشاور۔15اگست (اے پی پی )اقراءپبلک سکول سسٹم شاہ عالم پل میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سکول کے بچوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی‘ بچوں کے ساتھ والدین نے بھی یوم آزادی تقریب میں بھرپور شرکت کی‘ سکول میں آزادی کے حوالے سے بچوں نے مختلف تقاریر ‘ڈرامے‘ خاکے اور ٹیبلو پیش کیے‘ پرنسپل محمدارشاد اور ایم ڈی شاہد صندل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یوم آزادی کے موقع پرہمیں اﷲ تعالیٰ کا شکرادا کرناچاہیے کہ اﷲ تعالیٰ نے ہمیں ایک آزاد مملکت عطا کی ہے جس میں آزادی کے ساتھ زندگی گزاررہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66282

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں