اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پردباﺅ ڈالیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

103

سرینگر ۔ 06 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں اسکے گماشتوں نے کشمیری عوام کے خلاف ایک کھلی جنگ چھیڑ رکھی ہے، جسکا اگر عالمی برادری نے نوٹس نہ لیا تو یہ آگ اس پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی ۔