- Advertisement -
نیویارک ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) پابندیوں سے متعلق اقوامِ متحدہ کی کمیٹی کے سربراہ اور اقوامِ متحدہ کے لئے ہالینڈ کے سفیر کارل فان اوسٹیروم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بین الکوریائی ٹرانسپورٹ منصوبوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ نیویارک میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کارل فان اوسٹیروم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی کمیٹی دونوں کوریاو¿ں کے درمیان فوجی حد بندی لائن کے آر پار ذرائع نقل و حمل کی بحالی کے منصوبوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117919
- Advertisement -