اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب

اقوام متحدہ ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں پرامن مظاہرین پر پیلٹ گنوں کا استعمال کرکے بڑی تعداد میں نوجوان کشمیریوں کو بینائی سے محروم کردیا ہے اور یہ اقدام انسانی تاریخ میں لوگوں کو بینائی سے محروم کرنے کا پہلا واقعہ ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سیاسی اور نوآبادیات بارے خصوصی کمیٹی …

اقوام متحدہ ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں پرامن مظاہرین پر پیلٹ گنوں کا استعمال کرکے بڑی تعداد میں نوجوان کشمیریوں کو بینائی سے محروم کردیا ہے اور یہ اقدام انسانی تاریخ میں لوگوں کو بینائی سے محروم کرنے کا پہلا واقعہ ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سیاسی اور نوآبادیات بارے خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمہ کا ایجنڈا تب تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک سلامتی کونسل قراردادوں کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کا کوئی مثبت حل نہیں نکالا جاتا۔

مزید خبریں

Leave a Reply