اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اظہارخیال

اقوام متحدہ ۔ 19 اپریل (اے پی پی) پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات کو تیزی سے ختم کرنے پرا سرائیلی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے مسئلہ کے دو ریاستی حل کے لئے ایسا منصوبہ اپنائے جس پر عملدرآمد قانونی لحاظ سے ضروری ہو ،سلامتی کونسل اس منصوبے پر عملدرآمد کے لئے اقدامات کرے۔

مزید خبریں

Leave a Reply