- Advertisement -
اقوام متحدہ ۔ 18 اپریل (اے پی پی)لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن کوبلر نے کہا ہے کہ ا±ن کا عملہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پہنچ گیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ عملہ 2014ءکے وسط میں سلامتی کے انتہائی مخدوش حالات پیدا ہونے کے بعد طرابلس سے واپس بلا لیا گیا تھا۔ مارٹن کوبلر کے مطابق اقوام متحدہ کا عملہ مسلسل پانچ ہفتے طرابلس میں گزارے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1368
- Advertisement -