28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ

- Advertisement -

2014ءکے دوران اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں بے گھر ہونے والے 75ہزار فلسطینی خاندان ناقابل بیان حالات میں زندگی گزار رہے ہیں،اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ
اقوام متحدہ۔ 12 اپریل (اے پی پی) 2014ءکے دوران اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں بے گھر ہونے والے 75ہزار فلسطینی خاندان ناقابل بیان حالات میں زندگی گزار رہے ہیں ۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ادارے آفس فار کوارڈینیشن آف ہیومینیٹرین افیئرز کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہی گئی۔ 16 ہزار بے گھر فلسطینی خاندانوں سے انٹرویوز کے بعد مرتب کی گئی رپورٹ کے مطابق بے گھر فلسطینی خاندانوں کو سرچھپانے کے لئے چھت کی اشد ضرورت ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=616

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں