اقوام متحدہ کے ایلچی کا یمن میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

131
United Nations Special Envoy for Yemen Ismail Ould Cheikh Ahmed speaks during a press conference with the secretary general of the Organization of Islamic Cooperation (OIC) in Jeddah on August 8, 2016. / AFP PHOTO / STRINGER

اقوام متحدہ ۔ 27 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد نے مختلف عرب دارالحکومتوں کے حالیہ دورے کے بعد سلامتی کونسل کو یمن کی تازہ صورت حال اور بحران کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے بارے میں بریفنگ دی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق بریفنگ کے دوران میں عالمی ایلچی نے بحران کے حل کے لیے مختلف سفارشات پیش کی ہیں اور یمنی فریقوں سے ملک میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔