35.5 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت کشیدگی میں اضافے...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار،زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

- Advertisement -

اقوام متحدہ۔25اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے پاکستان اور بھارت سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ جموں وکشمیر میں مسلح حملے کے بعد ہونے والی صورتحال اور پیش رفت مزید خراب نہ ہو۔

گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں دوپہر کی باقاعدہ بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ سیکرٹری جنرل صورتحال کو بہت قریب سے اور انتہائی تشویش کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587564

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں