- Advertisement -
نیویارک۔ 10 اپریل (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے دونوں ملکوں کے در میان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بان کی مون کے ترجمان Stephane Dujarric نے نیو یارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب دو رکن ممالک کے درمیان کوئی تنازعہ یا مسئلہ پایا جاتا ہے تو سیکرٹری جنرل کی طرف سے اپنی خدمات پیش کرنا ایک اصولی معاملہ ہے لےک
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=423
- Advertisement -