اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):اقوا م متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی عدم مساوات پر نیشنل ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ کے اجرا کی تقریب آج (منگل )کو ہو گی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان تقریب میں شرکت کریں گے۔