24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںالائیڈ انسٹیٹیوٹ ملتان بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا

الائیڈ انسٹیٹیوٹ ملتان بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):الائیڈ انسٹیٹیوٹ ملتان بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں خواجہ اظہار الحسن نے ملتان میں الائیڈ انسٹیٹیوٹ کے قیام کے لئے احکام وضع کرنے کا بل پیش کیا۔جسے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیاگیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں