الجیریا ۔ 14 اپریل (اے پی پی) الجزائر کی معیشت کے حجم میں گذشتہ سال 4فیصد وسعت اختیار کی ۔الجزائر کے سنٹرل بینک کے گورنر محمد لاﺅکل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اجزائر کی معیشت میں نمو یا اضافہ 4 فیصد رہا جس سے 2016 میں معیشت میں ترقی کا مجموعی تناسب 5.6 فیصد رہا۔انھوں نے کہا کہ معاشی شرح نمو میں اضافے کی وجہ توانائی کے شعبہ …
الجزائرکی معیشت کے حجم میں گذشتہ سال 4 فیصد اضافہ

مزید خبریں
الجیریا ۔ 14 اپریل (اے پی پی) الجزائر کی معیشت کے حجم میں گذشتہ سال 4فیصد وسعت اختیار کی ۔الجزائر کے سنٹرل بینک کے گورنر محمد لاﺅکل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اجزائر کی معیشت میں نمو یا اضافہ 4 فیصد رہا جس سے 2016 میں معیشت میں ترقی کا مجموعی تناسب 5.6 فیصد رہا۔انھوں نے کہا کہ معاشی شرح نمو میں اضافے کی وجہ توانائی کے شعبہ میں ترقی کا عمل رہا ہے ۔ا








