الجزائر کے ساتھ متعدد معاہدے طے پا گئے ہیں، ترک صدر

86

استنبول ۔ 28 فروری (اے پی پی) صدر رجب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اور الجزائر کے درمیان بعض معاہدے طے پا گئے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق جزائر پہنچنے پر صدر اردوان کا قومی کونسل کے صدر عبدالقادر بن صالح نے ان کا استقبال کیا۔بعد ازاں ترکک صدر اردوان نے جزائر کے وزیر اعظم احمد اویحی کو شرفِ ملاقات کی