الحمدللہ میرا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

94
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام

کوئٹہ۔1نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ الحمدللہ میرا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ ان تمام افراد کے مشکور ہیں جنہوں نے انہیں اپنی دُعاوں میں یاد رکھا۔