- Advertisement -
لاہور۔20جنوری (اے پی پی):لاہور آرٹس کونسل الحمرا اور پنجابی محاذ کے زیر اہتمام چولستان کلچرل شو کا انعقادآج (اتوار) کوہوگا۔
زندہ دلان ِ لاہور کو خواجہ غلام فرید کی روہی کے رنگ دیکھنے کا موقع ملے گا۔
- Advertisement -
چولستان کلچرل شو میں نامور فنکار جمیل لال بھیل بمعہ پارٹی، زرینہ لال چولستانی،سندر مائی چولستانی سمیت دیگر فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=431746
- Advertisement -