اللہ کا شکر ہے یوم عاشور خیر و عافیت سے گزرا،، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی

110
اقوام کی ترقی کا واحد راستہ قانون کی حکمرانی ہے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی

اسلام آباد ۔ 22ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ یوم عاشور خیر و عافیت سے گزرا، میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سلام پیش کرتا ہوں خصوصاً ان جوانوں کو جنہوں نے انتھک محنت کی اور یہ ثابت کیا کہ پاکستان امن کا گہوارہ ہے۔ جمعہ کو اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ سب نے ثابت کیا ہے کہ ہم میں اہلیت اور قابلیت ہے کہ ہم اس ملک کو عظیم سے عظیم مملکت بنا سکتے ہیں