29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںالہام خان نے گن اینڈ کنٹری کلب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا...

الہام خان نے گن اینڈ کنٹری کلب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا انڈر18- کا ٹائٹل جیت لیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) الہام خان نے گن اینڈ کنٹری کلب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا انڈر18- کا ٹائٹل جیت لیا، پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے گن اینڈ کنٹری کلب میں کھیلے گئے انڈر18- کے فائنل میچ میںالہام خان نے موسیٰ چوہدری کو6-1 اور 6-0 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا، انڈر 14- کے ایونٹ میںسبحان بن سالک نے سید محمد احمد کو 6-0 اور 6-1 سے ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا،جونیئرڈبلز کے فائنل میں الہام خان اور موسیٰ چوہدری نے سمیع زین اور سبحان بن سالک کو 6-3 اور 6-4 سے ہرا دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6192

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں