الیکشن ٹربیونل لاہور کی وفاقی کالونی نیب کورٹ جوہر ٹائون منتقل

90

لاہور۔20فروری (اے پی پی):الیکشن ٹربیونل لاہور کی عدالت الیکشن کمیشن دفتر سے وفاقی کالونی نیب کورٹ جوہر ٹائون منتقل کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن ٹربیونل لاہور کی عدالت 10 کورٹ سٹریٹ، صوبائی الیکشن کمشنر سے نیب کورٹ، وفاقی کالونی، جوہر ٹائون لاہور منتقل کر دی گئی ہے ۔