اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وفاقی حکومت کی جانب سے جمعرات 9 اپریل 2026 کو مقامی تعطیل کے اعلان کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، اسلام آباد کے دفاتر بند رہیں گے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، اسلام آباد کے دفاتر مقامی تعطیل کے اعلان کے پیش نظر بند رہیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وفاقی حکومت کی جانب سے جمعرات 9 اپریل 2026 کو مقامی تعطیل کے اعلان کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، اسلام آباد کے دفاتر بند رہیں گے۔
الیکشن کمیشن سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اسسٹنٹ الیکشن کمشنر (بی ایس-17) کی آسامی کے لئے 19اپریل 2026 کو ہونے والے انٹر ویوز صرف اسی دن کے امید واروں کے لئے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ ان امید واروں کے لیے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گاتاہم دیگر دنوں کے انٹرویوز پہلے سے جاری کردہ شیڈ دل کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔