الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8(پشاورviii) میں ضمنی انتخاب سے متعلق شکایات کی وصولی کے لئے کنٹرول روم قائم کر دیا

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8(پشاورviii) میں ضمنی انتخاب سے متعلق شکایات کی وصولی کے لئے کنٹرول روم قائم کر دیا، پی کے 8میں ضمنی انتخاب 12مئی کو ہو گا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق یہ کنٹرول روم ڈائریکٹر (ریسرچ) کی سربراہی میں ای سی پی سیکرٹریٹ میں قائم کیا گیا ہے اور کوئی بھی شخص صبح …

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 8(پشاورviii) میں ضمنی انتخاب سے متعلق شکایات کی وصولی کے لئے کنٹرول روم قائم کر دیا، پی کے 8میں ضمنی انتخاب 12مئی کو ہو گا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق یہ کنٹرول روم ڈائریکٹر (ریسرچ) کی سربراہی میں ای سی پی سیکرٹریٹ میں قائم کیا گیا ہے اور کوئی بھی شخص صبح 8سے شام 7بجے تک کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتا ہے، اس سلسلے میں ٹیلی فون نمبر 051-9219339اور فیکس نمبر 051-9205300پر شکایات درج کرائی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply