الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

149
Election Commission

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ہفتہ کو کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی شائستہ خان اور جمیعت علما اسلام پاکستان کی شاہدہ بیگم کامیاب قرار پائیں۔