الیکشن کمیشن نے 28 نومبر کو زیر سماعت کیس ملتوی کر دیئے

89
Election Commission
Election Commission

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے (کل) جمعرات 28 نومبر کو زیر سماعت کیس ملتوی کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق جمعرات کو الیکشن کمیشن میں مختلف کیسز سماعت کیلئے مقرر کئے گئے تھے تاہم کمیشن کی جانب سے ان کی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔