اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین کے انتخاب کے حوالے سے بارہ نام سپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابقانہوں نے کہا کہ سپیکر کو بھیجے گئے الیکشن کمیشن کے اراکین کے بارہ ناموں میں ہر صوبے سے تین تین نام شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …
الیکشن کمیشن کے اراکین کے انتخاب کے حوالے سے12 نام سپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیئے گئے ہیں،ہر صوبے سے تین تین نام شامل ہیں،وزیر خزانہ اسحاق ڈار

مزید خبریں
اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین کے انتخاب کے حوالے سے بارہ نام سپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابقانہوں نے کہا کہ سپیکر کو بھیجے گئے الیکشن کمیشن کے اراکین کے بارہ ناموں میں ہر صوبے سے تین تین نام شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اراکین کے ناموں پر غور کیلئے کمیٹی کا اجلاس 25 جولائی پیر کو صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوگا جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔








