امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید 6 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

188
Imam Kaaba Dr. Saleh bin Abdullah bin Hameed
Imam Kaaba Dr. Saleh bin Abdullah bin Hameed

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید 6 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی، وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی، معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی اور سعودی سفیر نواف بن سعيد المالكی نے ایئرپورٹ پر امام کعبہ کا استقبال کیا۔ امام کعبہ اپنے دورے کے دوران امام کعبہ پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔