امریکا،یورپ اورایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

101

نیویارک ۔ 10 مارچ (اے پی پی) امریکا،یورپ اورایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی، امریکی بہتر جاب ڈیٹا رپورٹ اور شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی میں کمی کے امکانات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1321.99 ڈالر فی اونس کی سطح پر فلیٹ رہے۔