تجارتی خبریں امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 20 ستمبر 2017, 7:53 صبح 84 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی نیویارک ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کا امریکی فیڈرل ریزرو کی قرضوں پر سود کی شرح بارے پالیسی کا انتظار اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔