امریکا، ریاست وسکانسن میں دوبارہ گنتی کی درخواست جمع ہوگئی

114

واشنگٹن۔ 26 نومبر (اے پی پی) امریکہ میں ریاست وسکانسن میں الیکشن کمیشن کو ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں دو ہفتے قبل ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ کی دوبارہ گنتی کے لیے کہا گیا ہے۔یہ درخواست گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل سٹین کی جانب سے کی گئی ہے