24.9 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افرادہلاک

امریکا، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افرادہلاک

- Advertisement -

فینکس۔23جون (اے پی پی):امریکی ریاست ایری زونا کے دارالحکومت فینکس میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے پر 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہو ا لے مطابق ماریکوپا کاؤنٹی کے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بیان کے مطابق فینکس میں 6 افراد کی موت درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ہوئی۔نیشنل ویدر سروس کے ماہر موسمیات ریان ورلی نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے، تاہم اگلے ہفتے درجہ حرارت میں پھر اضافہ متوقع ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=478184

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں