24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افرا دہلاک ، 19 زخمی

امریکا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افرا دہلاک ، 19 زخمی

- Advertisement -

واشنگٹن ۔8جولائی (اے پی پی):امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افرا دہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔

شنہوا کے مطابق ریاستی پولیس، جو تحقیقات میں ڈیٹرائٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی مدد کر رہی ہے نے ٹویٹ میں بتایا کہ واقعہ کے حوالے کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا ، جبکہ متاثرین کو سینٹ جان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں