امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

106
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ ہے۔نیویارک مارکیٹ میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1262.84 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.50 فیصد اضافے کے بعد 1262.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن مارکیٹ میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1257.74 ڈالر فی اونس رہے