امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

79
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 06 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں اپریل کی بہتر جاب ڈیٹا رپورٹ، جون میں شرح سود میں اضافے کا امکان اور یورپی خطے کی سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.05 فیصد بڑھ کر 1227.89 ڈالر فی اونس رہے۔