امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

66
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور عالمی سیاسی بے یقینی کی صورتحال ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.67 فیصد اضافے کے ساتھ 1303.37 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 12.1 ڈالر (0.93 فیصد) اضافے کے ساتھ 1309.30 ڈالر فی اونس طے پائے