امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

57
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 27 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1331.01 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 2.50 ڈالر (0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 1332.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔