تجارتی خبریں امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 27 جون 2018, 6:56 صبح 105 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 27 جون (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی جنگ کے باعث غیر یقینی صورتحال، امریکی شرح سود میں اضافے کا امکان اور اس کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ بڑھنے کے خدشات ہیں