نیویارک ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی سٹاک مارکیٹس میں مندی اور گرتی بین الاقوامی اقتصادی شرح نمو کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کی خریداری میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.2 فیصد بڑھ کر 1234.35 ڈالر فی اونس رہے