امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

62
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔10 نومبر(اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میںسپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.3 فیصد کم ہوکر 1207.91 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.3 فیصد کمی کے ساتھ 1208.8 ڈالر فی اونس طے پائے۔