امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

72
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 4 جون (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں سپاٹ گولڈ کے نرخوں میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سنگا پور سپاٹ میں مارچ 27 کے بعد پہلی بار سونے کی خریداری 1314.11ڈالر فی اونس پر بند ہوئی جبکہ امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 1319.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔