امریکا، یورپ اور ایشیا میں پلاڈیم و سونے کے نرخوں میں اضافہ

87
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 20 مارچ (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں پلاڈیم اور سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ نیویارک میں سپاٹ پلاڈیم کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1587 ڈالر فی اونس رہے۔سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1307.82 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1307.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ پلاڈیم کے نرخ گرینش کے معیاری وقت کے مطابق 12:31 پر 0.7 فیصد بڑھ کر 1594.08 ڈالر فی اونس رہے۔سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1308.48 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1308.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ پلاڈیم کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1586.92 ڈالر فی اونس رہے۔سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1304.86 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1304.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔