- Advertisement -
واشنگٹن ۔22مئی (اے پی پی):امریکا میں یہودی میوزیم کے قریب اسرائیلی سفارتخانے کے د و ملازمین کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔
شنہوا نے امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نوم کی ایکس پر جاری پوسٹ کے حوالے سے بتایا کہ واشنگٹن ڈی سی میں یہودی میوزیم کے قریب اسرائیلی سفارتخانے کے دو ملازمین کو بے حسی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔انہوں نے کہاکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=600011
- Advertisement -