امریکاکا افغانوں کی قیادت میں مصالحتی عمل کی حمایت کا اعادہ

131

واشنگٹن ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) امریکا نے افغانوں کی قیادت میں مصالحتی عمل کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے یہ بات طالبان کی طرف سے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے متعلق سوال پرکہی۔ترجمان نے کہاکہ انہوں نے اس طرح کے تبصرے نہیں دیکھے ہیں تاہم وہ واضح کرنا چاہتے ہیں اس ضمن میں امریکا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے