- Advertisement -
نیویارک ۔16اگست (اے پی پی):وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کے کوآرڈینیٹر برائے اسٹریٹجک کمیونیکیشن جان کربی نے کہا کہ امریکا آنے والے ہفتوں میں یوکرین کو ایک اضافی فوجی امدادی پیکج فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تاس کے مطابق انہوں نے کہاکہ ہم آنے والے ہفتوں میں یوکرین کے لیے سکیورٹی امداد کے پیکجز جاری کریں گے ۔
- Advertisement -