- Advertisement -
واشنگٹن ۔ 6 مئی (اے پی پی) امریکا اور اس کے اتحادیوں نے گذشتہ روزداعش کے خلاف 18 حملے کیے۔ عسکریت پسندوں کے خلاف یہ کارروائیاں شام اور عراق میں کی گئیں۔ ان میں3 حملے شامی علاقے مرہ جبکہ بقیہ 15 فضائی کارروائیاں عراق کے 7 مختلف شہروں میں کی گئیں۔ اس دوران داعش کے مختلف ٹھکانوں اور اسلحے کے ذخیروں کو تباہ کیا گیا۔ تاہم یہ اطلاع نہیں ہے کہ ان حملوں میں کتنے عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3746
- Advertisement -