انقرہ۔ 27 اپریل (اے پی پی) امریکی حکومت شام کی سرحد سے ملحق ترک علاقے میں راکٹ لانچر نظام نصب کرے گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ جس مقام پر یہ نظام نصب کیا جائے گا، وہاں داعش کے جنگجو فعال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مئی میں اس نظام کی تنصیب کے بعد جنگجوﺅں کو نشانہ بنانے میں مدد ملے گی۔ترک حکومت کا …
امریکا ترکی میں راکٹ لانچر نظام نصب کرے گا

مزید خبریں
انقرہ۔ 27 اپریل (اے پی پی) امریکی حکومت شام کی سرحد سے ملحق ترک علاقے میں راکٹ لانچر نظام نصب کرے گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ جس مقام پر یہ نظام نصب کیا جائے گا، وہاں داعش کے جنگجو فعال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مئی میں اس نظام کی تنصیب کے بعد جنگجوﺅں کو نشانہ بنانے میں مدد ملے گی۔ترک حکومت کا کہنا کہ منبج نامی علاقے میں داعش کے جنگجو اکثر ترکی میں راکٹ فائر کرتے رہتے ہیں۔








