- Advertisement -
ماسکو ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس جوہری بم ہونے کی وجہ سے امریکا کسی صورت میں شمالی کوریا کے خلاف جارحانہ کارروائی نہیں کرے گا ۔روسی نیوز چینل کوانٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تقریباً سب لوگ ہی اس تجزیے سے متفق نظر آتے ہیں۔ر
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70963
- Advertisement -